• نومبر 27, 2020

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کیس،پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا

کراچی:مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔  پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پولیس نے کمرے کا دروازہ توڑا اور شوہر کو گرفتار کرکے کیپٹن (ر) صفدر کو گاڑی میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔  یاد رہے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل ن لیگی رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضری کے دوران سیاسی نعرے بازی کی گئی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ڈی ایم کے بینر تلے جمہوریت کے نام پراپنی کرپشن چھپانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں،شبلی فراز

Read Next

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری ہماری حرمت پر حملہ ہے،سربراہ پی ڈی ایم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے