• اکتوبر 20, 2020

مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے: آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے نیب آفس کے باہر جھگڑے کے دوران مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے۔ چیمبر آف کامرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں مگر قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف ایکشن ضرور ہوگا، خیال رہے پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سب کا یہی کہنا ہے کہ پتھر سے بلٹ پروف کا شیشہ نہیں ٹوٹ سکتا، یہ واضح طور پر مجھے سخت نقصان پہنچانے کی کوشش تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیول چیف کا جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈی نیشن سینٹرکے نئے سیٹ اپ کا افتتاح

Read Next

Final decision to reopen educational institutes to be taken on Sept 7

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے