• اکتوبر 25, 2020

مردہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مردہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کی اے پی سی ان کے گلے پڑسکتی ہے، محرم کے بعد بھی اے پی سی نہیں دیکھ رہا، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں بظاہر اختلافات ہیں، مریم نواز نے جتنے پتھر مارے وہ شہباز شریف کی سیاست کو لگے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا کیس گہرے پانیوں میں ہے، شہباز شریف کسی صورت بھی تحریری بیان نہیں دیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا مریم نواز شہباز شریف کی سیاست کیخلاف کام کر رہی ہیں، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ این آر او کی تلاش میں ہیں، فضل الرحمان جو چاہتے ہیں وہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سے نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا ایم این ون اہم منصوبہ ہے، شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں 25 اگست سے 10 فیصد کمی ہوگی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نوزا شریف کی لندن روانگی سے پی ٹی آئی کے بیانے کو شدید دھچکہ لگا:فواد چوہدری

Read Next

A1tv I Regional News Bulletin |04 PM |22 August 2020

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے