• جنوری 23, 2021

‘مردوں کو خواتین کے احترام کی تعلیم دینے کی ضرورت’

لاہور:اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمیں مردوں کو صنفی ادب و احترم اور خواتین کو عزت دینے سے متعلق تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریپ کے ملزموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کے فیصلے کی منظوری پر عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے انتہائی نڈر فیصلہ لیا ہے تاہم یہ مسئلے کا کوئی ٹھوس اور مستقل حل نہیں۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں مردوں کو بتانے کی ضرورت ہے کہ معاشرے میں خواتین اور مردوں کا برابری کا کردار ہے، معاشرے میں دونوں کو ایک ہی طرح کے مواقع میسر ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بلاول بھٹو سے شادی، مہوش کا جواب ‘ہاں’ میں آگیا

Read Next

اردو ادب میں جداگانہ عہد کی علامت، معروف ناول نگار بانو قدسیہ کا آج 92 واں یوم پیدائش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے