• ستمبر 18, 2021

مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا: مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 113جنوبی کے رہائشی آفتاب نے فیس بک آئی ڈی کے ذریعے گستاخانہ موا د اپ لوڈ کر کے لوگوں کے مذہبی جذبات مجرو ح کئے جس کی اطلاع ملتے ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مینار پاکستان واقعہ، آخر کب درندوں کو سزا دیکر مثال قائم کی جائیگی؟ سجل علی

Read Next

مینار پاکستان واقعہ، فنکاروں نے ملزمان کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے