• جولائی 28, 2021

مدرسے میں طالب علم سے زیادتی، ویڈیو اصلی ثابت

لاہور: مدرسہ میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو اصلی ثابت ہو گئی جس میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق مدرسہ میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو اصلی ثابت، فرانزک سائنس لیباٹری رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی،ویڈیو میں موجود افراد کے شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں،وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہیں ہو سکا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یونس خان کی کی خالی آسامی پر فوری تقرری نہ کرنے کا فیصلہ

Read Next

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلینڈ ٹیم کو دھچکا، 7 ارکان کورونا کا شکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے