• اکتوبر 16, 2021

مداح عائزہ خان کی بچپن کی تصویرکے گرویدہ ہوگئے

لاہور:اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پروالدین کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی جسے مداحوں نے بے حد پسند کیاہے ۔

رپورٹ کے مطابق عائزہ نے مداحوں سے سوال کیا کہ وہ پہچانیں کہ تصویر میں کون ہے ۔ عائزہ کی تصویر پر مداحوں کی بڑی تعداد سمیت ساتھی فنکار بھی کمنٹس کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔اداکارہ عائزہ خان ایک سٹار ہونے کے ساتھ ساتھ ماں ہونے کا فرض بخوبی نبھارہی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تھائی لینڈ میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ، نصف تعداد جیلوں میں قید

Read Next

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ویزہ مل گیا، جلد ابوظہبی روانہ ہوں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے