• ستمبر 27, 2022

مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے پر “پی ٹی سی ایل” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

لاہور: پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے پر “پی ٹی سی ایل” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ صورت حال پر پی ٹی اے کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی طرف سے شمال اورجنوبی علاقوں میں انٹرنیٹ کا مسلئہ رپورٹ ہوا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،پیر تک ہسپتال میں رکھنے کا حکم

Read Next

پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی، انٹرنیٹ سروس متاثر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔