• جون 22, 2021

محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔

 صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔ا ا

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے ہم نیوز نے بتایا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے 15 روز بعد میٹرک کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ حکومت چاہے تو رینجرزکی مدد دینے کو تیار ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید

Read Next

فیصل آباد میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے مہم کا آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے