• دسمبر 7, 2021

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی

Read Next

مفکر پاکستان کا 144 واں یوم پیدائش: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے