• جولائی 6, 2022

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کےعلاوہ پہاڑوں پر ہلکی بارش اور بر فباری کا امکان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گراس روٹ لیول پر مضبوط کرینگے: زرداری

Read Next

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا مسیحی سکول پر حملہ، توڑ پھوڑ، اساتذہ کو دھمکیاں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔