• دسمبر 5, 2021

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد ر ہنے کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شیخوپورہ میں اسکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی، 2 طالبات جاں بحق، 9 زخمی

Read Next

ٹیسٹ اوپنر عابد علی قائداعظم ٹرافی کے ٹاپ سکورر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے