• ستمبر 23, 2021

محکمہ موسمیات کی شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد، مانسہرہ اور مالاکنڈ میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ کراچی میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اٹلی کے ٹینس سٹار جینک سنر نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

Read Next

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے بعد ایتھلیٹس کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے