• ستمبر 26, 2021

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں رات کے وقت بادل برسنے کا امکان ہے۔ سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی بارش کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Read Next

انگلش کرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر چل بسے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے