• مئی 26, 2022

محکمہ موسمیات کی آج بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور:  موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا میں چترال، مانسہرہ اور سوات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

Read Previous

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

Read Next

Entertainment | 16 February 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔