• اکتوبر 22, 2021

محکمہ موسمیات کی آج لاہور، سیالکوٹ، نارووال میں بادل برسنے کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، سیالکوٹ، نارووال میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سرگودھا، اوکاڑہ اور ساہیوال میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، دیر، سوات میں بھی بارش کا امکان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شاہ محمود کا کینیا کی وزیر خارجہ کیساتھ رابطہ، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Read Next

‘بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھے گا’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے