• جنوری 17, 2022

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور: ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔

قومی باکسر محمد وسیم نے کولمبین باکسر رابرٹ بریرہ کو باکسنگ کے مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔

میچ میں فتح حاصل کرنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، ہم نے اس میچ کے لئے بہت محنت کی۔محمد وسیم نے فائٹ جیتنے پر اللہ اکبر کا نعرہ بھی لگایا جبکہ محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ سلور بیلٹ چمپئن بن گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 27 November 2021 | A1 TV

Read Next

صنم سعید عامر خان کیساتھ بالی ووڈ ڈیبیو کرنے کی خواہاں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے