
فاسٹ بولر محمد عامر انجری سے صحتیاب ہوگئے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں محمد عامر نے کہا ہے کہ الحمدللہ انجری سے صحت یاب ہو کر اپنی ٹریننگ شروع کر دی ہے۔
محمد عامر نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں انہوں نےگیند ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ انجری کے باعث محمد عامر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون سے باہر ہوگئے تھے۔
Tags: 92 92 news 92 news headlines 92 news headlines today 92 news today 92 news urdu a1 tv a1tv a1tv pakistan Cricket latest news news news update news updates o tv news pakistan news sports news پاکستان