• دسمبر 8, 2021

محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور شکیب الحسن کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور شکیب الحسن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

محمد رضوان ٹی 20 کلینڈر ایئر میں تیسری سیریز میں بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ قومی کرکٹر نے 2،2 ایوارڈ ہولڈرسابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

قومی کپتان بابر اعظم بھی رواں سال 2 بار مین آف دی سیریز ایوارڈ لے چکے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بیٹر جنوبی افریقہ، زمبابوے اور اب بنگلادیش کے خلاف مین آف دی سیریز قرار پائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارتی کرکٹرز کو صرف حلال گوشت کھانے کی اجازت ہوگی،حرام کھانے پر پابندی عائد

Read Next

قومی سکواڈ کے چٹاگانگ میں ڈیرے، بنگالی ٹائیگرز کیساتھ پہلا ٹیسٹ 26 نومبر کو شیڈول

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے