• اکتوبر 16, 2021

مجھ سے منسوب نازیبا ویڈیوز جعلی ہیں،متھیرا کی وضاحت

لاہور: اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔

  رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام سٹوری پر متھیرا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب نازیبا ویڈیوز جعلی اور ایڈٹ شدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز گردش کررہی ہیں جن میں ان کا چہرہ ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کے ذریعے لگایا گیا۔

متھیرا کا مزید کہنا تھا کہ جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کو سزا ضرور ملے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی ریاست ایری زونا میں فائرنگ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک، 2 زخمی

Read Next

بہاولپور کور کے زیر اہتمام دوسری آل پاکستان ٹرائی تھلون 16 اکتوبر کو منعقد ہو گی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے