• ستمبر 20, 2021

متھیرا کا وزیر اعظم سے جنسی زیادتی کیسز میں خواتین کو انصاف دلانے کا مطالبہ

لاہور: اداکارہ و ماڈل متھیرا نے ملک میں بڑھتے جنسی زیادتی کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان سے متاثرہ خواتین کو جلد از جلد انصاف دلوانے کا مطالبہ کر دیا۔

اُنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ براہِ کرم! ہم سبھی خواتین کیلئے انصاف چاہتے ہیں۔

 اداکارہ و ماڈل متھیرا نے مزید لکھا کہ بالخصوص ان خواتین کو انصاف دلایا جائے تو دیہی اور دور دراز علاقوں میں رہتی ہیں، ہمیں انصاف دیا جائے کیونکہ ہم اب کوئی اور ہیش ٹیگ نہیں چاہتے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس کی چوتھی لہر مزید خطرناک، مزید 65 افراد کی جان لے گیا

Read Next

والد، شوہر، بھائی اور بیٹے ہمارے محافظ: رابی پیرزادہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے