• دسمبر 8, 2021

متحدہ عرب امارات میں بغیر ڈرائیور گاڑیاں سڑکوں پر دوڑیں گی

دبئی: متحدہ عر ب امارات نے بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے کی منظوری دے دی، یواے ای خودکار گاڑیاں چلانے کا تجربہ کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔

حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے گاڑٰیوں کے تجرباتی استعمال کی اجازت دی، ابتدائی طور پر بغیرڈرائیور گاڑیوں کو تجرباتی طورپر چلایا جائے گا۔ عرب امارات بغیرڈرائیور گاڑیاں چلانےکا تجربہ کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک ہوگا۔

حکام نے ریٹائرڈ غیرملکیوں کی اقامت کی بھی منظوری دے دی، نئے قوانین کے تحت غیرملکی ریٹائرمنٹ کی صورت میں یواے ای میں ہی مقیم رہ سکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈینگی سے اموات کا سلسلہ جاری، پنجاب میں مزید 2 افراد دم توڑ گئے

Read Next

تائیوان تنازع، امریکا اور چین کے مابین تناو بڑھ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے