• اکتوبر 26, 2021

مایا علی نے اپنی تکلیف دہ زندگی سے پردہ اٹھا دیا

لاہور:  اداکارہ مایا علی نے گردن کے گرد کالر لگائے تصویر شیئر کر کے اپنی تکلیف دہ زندگی کے حوالے سے مداحوں کو بتا دیا۔

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل میری زندگی اس کے ساتھ گزر رہی ہے۔ اداکارہ اکثر و بیشتر مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعا کا تو کہتی رہتی ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے اب تک لب کشائی نہیں کی ہے۔

گزشتہ دنوں ایک میک آرٹسٹ نے بھی مایا کے تکلیف میں بھی تحمل مزاجی سے کام کو سراہا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ، امن کیلئے بات چیت پر یقین رکھتے ہیں’

Read Next

‘ہمیں پتا ہے اچھا کون ہے اور برا کون، اے پی ایس پر حملہ کرنیوالوں کا کیس الگ ہے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے