• جولائی 30, 2021

ماہ نور بلوچ کی ٹیلی فلم کے ساتھ شوبزمیں واپسی

لاہور: ماہ نور بلوچ نے ٹیلی فلم کے ساتھ شوبزمیں واپسی کر لی جس میں اداکار فیصل قریشی اوراعجازاسلم بھی کردار نبھا رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ ماہ نوربلوچ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی نئی تصویریں شیئرکی ہیں۔ پہلی تصویرمیں ماہ نوربلوچ سفید شرٹ اورنیلی جینزمیں ملبوس ہیں ۔ماہ نوربلوچ نے اپنی تصویروں کے ساتھ ایک مختصرویڈیو بھی شیئرکی جس میں اداکارہ کے ہمراہ فیصل قریشی اوراعجازاسلم موجود ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملتان میں مویشی منڈیاں سجتے ہی شہریوں نے قربانی کے جانور خریدنے شروع کر دیئے

Read Next

گوجرانوالہ: علی پور چٹھہ میں 11 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، دو ملزمان گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے