• اکتوبر 16, 2021

ماہرہ خان نے شاہ رخ پرساحرلودھی کو فوقیت دے دی

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ میری محبت اوردوست ہیں تاہم میزبانی کیلئے ساحرلودھی بہتر چوائس ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار شاہ رخ خان میری محبت اور میرے دوست ہیں، ان کا کوئی جوڑ نہیں تاہم اگر مجھے شاہ رخ خان اور ساحر لودھی سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہاجائے تو میں ساحرلودھی کا انتخاب کروں گی کیونکہ وہ اچھے میزبان ہیں۔

ماہرہ خان نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان میری پسند ہیں اور میں ان کے ساتھ ہمیشہ کام کرناچاہوں گی۔ ساحرلودھی کے انتخاب پر شوکے میزبان نے انہیں جھوٹا قرار دیا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان سے کسی کا مقابلہ نہیں اور میزبانی کیلئے ساحرلودھی ہی بہترچوائس ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع

Read Next

گوگل نے اینڈرائڈ کیلئے “اسکرین شاٹ فیچر” متعارف کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے