• ستمبر 20, 2021

مانانوالہ میں شہریوں کیلئے صاف پانی ایک خواب بن گیا

نانوالہ میں شہریوں کیلئے صاف پانی ایک خواب بن گیا ، 2007 میں بننے والا واٹر فلٹر پلانٹ کرپشن کی نظر، ناقص پائپ لائن اور غیر معیاری فلٹر کی تنصیب کے باعث پلانٹ غیر فعال ، شہری پینے کا پانی خریدنے پر مجبور ، شہریوں کے مطابق 30 روپے فی گیلن رقم ادا کر کے صاف پانی میسر ہوتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شیخو پورہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق گاڑیوں کی سنگل سیریز کی نئی کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کااجراء

Read Next

داجل میں سابق ایم این اے مینا جعفر خان نے یوسی تل شمالی بستی کا دورہ کیا ،

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے