
لاہور: مالاکنڈ میں ذہنی مریض نے فائرنگ کر کے ماں،بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔
افسوس ناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے نواحی علاقے سورن شریف میں پیش آیا، ملزم نے معمولی بات پرتلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے ماں ، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔
واقعہ کے بعد ملزم اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہو گیا۔
0 Reviews
Tags: 92 92 news 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breakin news breaking news headlines today latest news news news updates o tv news pakistan news پاکستان