• نومبر 25, 2020

مافیا اور ذخیرہ اندوز مہنگائی کر رہے ہیں:اسد عمر

عمران خان ان مافیاز کے خلاف جہاد کے لیے کھڑے ہوگئے ہیں۔ اسد عمر کا این اے 54 اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب مافیا اور ذخیرہ اندوز مہنگائی کر رہے ہیں لیکن وزیر اعظم کو آپ سے زیادہ مہنگائی کا احساس ہے،اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی عوام مشکل سے گزررہے ہیں، مہنگائی کے باعث اس وقت لوگوں کی زندگیاں مشکل میں ہیں۔
اس وقت عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مہنگائی کا جن بےقابو اور ساتھ میں آٹے اور چینی کا بحران۔
یاد رہے پچھلے برس کے پہلے مہینے میں مہنگائی کی شرح 14.6 فیصد رہی جو کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں سب سے زیادہ ہے۔

Read Previous

پاکستان کی حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لئے بہت سے اقدامات کیئے ہیں: اسد مجید خان

Read Next

News | 01:00 PM | 3 FEBURARY 2020 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے