• نومبر 27, 2020

مافیاز کی وجہ سے بھی مسائل کا سامنا: پی ٹی آئی ایم این اے

ایک نجی چینل کو بتاتے ہوئےپاکستان تحریک انصاف کے رہنمشبر زیدی نے کہا کے مافیاز کی وجہ سے بھی ان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کرچکی ہے ۔نہوں نے مزید کہا اس وقت عوام کی داد رسی کی کوشش کرنی ہے اسی لئے سب اسی بات پر متفق ہیں جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے بس چار، پانچ ماہ مشکل ہوں گے .انہو نے مزید کہا کے انہیں صحت کے مسائل ہیں جس وجہ سے اب انکو آرام کی ضرورت ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فروری میں 28 اور29 دن ہی ا کیوں ہوتے ہیں ؟

Read Next

ملائیشیا، مسلم ممالک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے: وزیراعظم پاکستان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے