• جولائی 30, 2021

‘ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی’

لاہور:  عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی، وزیراعظم کشمیر کے حقیقی وکیل ہیں، عمرا ن خان نے مودی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر کی بات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم جانتی ہے کہ سابق حکمرانوں نے کشمیر کا سوداکرنے کی مذموم کوشش کی، سابق ادوار میں تنازعہ کشمیر کی بجائے ذاتی تعلقات کو پرموٹ کیا گیا، پاکستان کے سند یافتہ جعلساز الیکشن میں کشمیر کے جعلی وکیل بن کر عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے، وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر جرأت مندانہ موقف اپنایا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بلاول ایک نہیں تین بار امریکا جائے، وزیراعظم 5 سال پورے کرینگے: شیخ رشید

Read Next

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے