• مارچ 2, 2021

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا: اظفر رحمٰن

لاہور: اداکار اظفر رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں متعدد ساتھی اداکاراؤں و شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین نے ہراساں کیا۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ماضی میں انہیں بھی متعدد ساتھی خواتین نے ہراساں کیا مگر وہ ان کا نام نہیں لینا چاہتے ۔ایک سوال کے جواب میں اظفر رحمٰن کا کہنا تھا کہ شوبز میں سالوں سے ‘کاسٹنگ کاؤچ’ (یعنی کام کے بدلے جنسی خواہشات کی تکمیل) چلتی آ رہی ہے اور چلتی رہے گی مگر یہ غلط ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کامیڈین کپل شرما کو وہیل چیئرپردیکھ کر مداحوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی

Read Next

25سالہ بھارتی اداکاراندر کما ل نے پھندالگا کر زندگی ختم کرلی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے