• ستمبر 18, 2021

‘ماضی میں جنگیں طاقت کے زور پر لڑی جاتی تھیں، اب رائے عامہ پر لڑی جاتی ہیں’

اسلام آباد:  فواد چودھری نے کہا ہے کہ ماضی میں جنگیں طاقت کے زور پر لڑی جاتی تھیں، اب رائے عامہ کی جنگ لڑی جاتی ہے، اپنا نکتہ نظر دنیا کے سامنے پیش کرنے اور میڈیا میں ترقی کیلئے ڈیجیٹا میڈیا پر توجہ دینا ہوگی۔

وفاقی وزیر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے این ڈی یو کی نیشنل میڈیا ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا منظرنامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر چکا ہے، ڈیجیٹا ایڈورٹائزمنٹ 25 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، فیس بک اور گوگل نے پاکستان سے 7.5 ارب روپے کے اشتہارات کا بزنس کیا، میڈیا میں ٹیکنالوجی سے بعض جگہ ملازمتیں ختم ہوئیں اور کچھ نئی پیدا ہوئیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر آج کراچی جانے کا پروگرام

Read Next

وزیراعلیٰ پنجاب کی عام شہریوں سے ملاقات، 4 گھنٹے تک مسائل سنے، حل کیلئے ہدایات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے