• دسمبر 5, 2021

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تعاون، چین اور امریکا کا نیا معاہدہ

لندن: ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تعاون کو بڑھانے کے لئے چین اور امریکا نے نیا معاہدہ کرلیا ہے۔

لندن میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 میں بیجنگ اور واشنگٹن نے نیا معاہدہ کیا۔

مشترکہ بیان میں جنگلات کے تحفظ ، میتھین کے اخراج میں کمی اور کوئلے کا استعمال ختم کرنے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

واضح رہے کہ امریکا اور چین دنیا میں سب سے زیادہ کاربن سمیت دیگر مضر گیس کا اخراج کرنے والے ممالک ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 391 نئے مریض

Read Next

بیلا روس نے یورپی یونین کو گیس منقطع کرنے کی دھمکی دے دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے