• جون 24, 2021

مائیکرو بایولوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی انتقال کرگئے

کراچی: بھارت میں 20 سال بے گناہ قید رہنے والے معروف پاکستانی مائیکرو بایولوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی کراچی میں جمعرات کے روز انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر خلیل چشتی کے بیٹے طارق چشتی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 89 سالہ ڈاکٹر خلیل چشتی کافی عرصے سے علیل تھے ،ان کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں ادا کی گئی ۔

ڈاکٹر خلیل چشتی کو وطن واپس لانے کے لیے وزیر مملکت برائے خارجہ عماد ملک خصوصی طیارہ لے کر دہلی گئے تھے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حج ایس او پیز کیساتھ محدود پیمانے پر ہوگا: نور قادری

Read Next

بھارتی ائیر فورس کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے