• مئی 24, 2022

مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

مائیکروسوفٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر  (سی ای او ) ستیہ ناڈیلا کے جواں سالہ بیٹے  انتقال کرگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ زین ناڈیلا دماغی بیماری(cerebral palsy)کے ساتھ پیدا ہوئے تھے جو منگل کی صبح انتقال کرگئے۔

ستیہ ناڈیلا نے ای میل کے ذریعے اپنے اسٹاف کو بیٹے کے انتقال کی اطلاع دی  اور اسٹاف سے دعاؤں کی درخواست  کی۔

 54 سالہ ستیہ ناڈیلا نے 2014 میں مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں شاہ رخ اور امیتابھ ہریتک سے دور دور رہتے تھے‘

Read Next

میرا، ریما سے زیادہ اچھی اداکارہ ہیں: وینا ملک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے