• ستمبر 27, 2022

.لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق کی شادی، مریم نواز کی شرکت

لاہور  رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے ثانیہ عاشق شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں سیاسی رہنماؤں سمیت ان کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

یاد رہے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی ثانیہ عاشق پاکستان کی تاریخ کی کم عمر ترین ایم پی اے ہیں اور وہ مریم نواز کے ساتھ ہر تقریب میں اکثر ان کے ساتھ موجود ہوتی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر دھاوا، براہ راست فائرنگ سے 100 سے زائد شدید زخمی

Read Next

اے ٹی پی ورلڈٹینس، اعصام الحق کی جوڑی فائنل میں پہنچ گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔