• مئی 24, 2022

لندن پولیس چیف کریسیڈا ڈک نسل پرستی سمیت سکینڈلز سامنے آنے پر مستعفی

لندن:  لندن پولیس چیف کریسیڈا ڈک عہدے سے مستعفی ہو گئیں، انہیں نسل پرستی سمیت دیگر الزامات کا سامنا تھا۔

کریسیڈا ڈک نے کئی سکینڈل سامنے آنے کےبعد استعفیٰ دے دیا ہے، ان پر الزام تھا کہ وہ نسل پرستانہ ذہن رکھتی ہیں جس کے باعث پولیس کو ثقافتی مسائل کا سامنا رہا جبکہ برطانیہ میں نسل پرستی پروان چڑھی، ایک پولیس آفیسر کے ہاتھوں خاتون کا قتل بھی استعفے کی وجہ بنا، قتل پر احتجاج کے دوران خواتین سے نازبیا سلوک کیا گیا۔

مئیر لندن صادق خان نے الزامات کی رپورٹ کے بعد پولیس چیف پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس سے مزید 39 افراد دم توڑ گئے، 24 گھنٹوں میں 3498 نئے مریض

Read Next

پی ایس ایل سیون، لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز آج آمنے سامنے ہوں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے