• اپریل 11, 2021

لندن میں ورلڈ ڈارٹنگ چیمپئن شپ شروع، کورونا کے باوجود تماشائیوں کو آنے کی اجازت

لندن: لندن میں ورلڈ ڈارٹنگ چیمپئن شپ شروع ہو گئی، کورونا کی دوسری شدید لہر کے باوجود تماشائیوں کو آنے کی اجازت مل گئی، پیٹر رائٹ نے فاتحانہ آغاز کر لیا، بھارت کے امیت گلٹ والا کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

دوسرے راؤنڈ میں چیمپئن کھلاڑی پیٹر رائٹ کا سٹیو ویسٹ سے جوڑ پڑا، پیٹر رائٹ نے خوب تجربہ کاری دکھائی اور ایک کے مقابلے میں تین پوائنٹ سے کامیابی حاصل کی۔

کورونا کی دوسری شدید لہر کے باوجود تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی گئی، ایس او پیز کا خیال رکھتے فینز نے زبردست ہلہ گلہ کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فٹبال پریمیئر لیگ، وولفز نے دو ایک سے چیلسی کو شکست دیدی

Read Next

چینی سرمایہ کاروں کیلئے ویزا کی سہولت آسان بنانے کی ہدایت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے