• نومبر 25, 2020

لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوامی مسائل کا علم نہیں: وزیراعظم عمران خان

میانوالی:وزیراعظم نے کہا ہے کہ لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوامی مسائل پتہ نہیں، ایک شہر پر پیسہ لگانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، پسماندہ علاقوں کی ترقی ترجیح ہے، آئی جی کو کہہ دیا تھانوں میں غریب پر ظلم نہ ہو، طاقتور اور کمزور پر قانون کا یکساں اطلاق چاہتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے’

Read Next

محمد صفدر کی گرفتاری کی تمام فلم ان کے کیمرہ مین نے شوٹ کی: شہباز گل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے