• دسمبر 7, 2021

لاہور ہائیکورٹ: دو بچے اور ایک بچی کو باپ سے لیکر ماں کے حوالے کر دیا گیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے دو بچوں کو باپ سے لیکر ماں کے حوالے کردیا، بچی نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کیا تاہم ماں بچی کو بھی ساتھ لے گئی ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے ثمرہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شوہر نے دو بچوں کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے، شوہر نے مار پیٹ کر گھر سے نکال دیا ہے، عدالت کمسن بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے بچی کو باپ سے لیکر ماں کے حوالے کر نے کا حکم دیا، بچی نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ۔عدالتی حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے بچی کو بھی ماں کے ساتھ روانہ کردیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمارتوں کو گرانے کا کام جاری، کمشنر کراچی نے رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیں

Read Next

پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں: حماد اظہر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے