• جولائی 6, 2022

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں اسکریپ گودام میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور بادامی باغ میں سکریپ گودام میں ٹینکی پھٹنے کا واقعہ، دو زخمی افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

افسوس ناک واقعہ بادامی باغ کے علاقے النور روڈ حفیظ کانٹا کے قریب پیش آیا، جہاں پر اسکریپ گودام میں ٹینکی کو کاٹا جا رہا تھا کہ گیس بھرنے کے باعث ٹینکی پھٹ گئی۔

ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے، جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے’

Read Next

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل کو اعتراضات کیساتھ واپس کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔