• نومبر 29, 2021

لاہور: پیشی پر آئے باپ بیٹے پر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

لاہور: لاہور کی سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے پر پیشی پر آنے والے باپ بیٹے پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں باپ جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔

ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، باپ بیٹے کے خلاف تھانہ کاہنہ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر رکھا ہے اور دونوں عبوری ضمانت کے لئے سیشن کورٹ آئے تھے۔ ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی کو فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان پیپلزپارٹی کا ملک میں ممکنہ پٹرول بحران پر تشویش کا اظہار

Read Next

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے