• ستمبر 19, 2021

لاہور پولیس نے عارف والا سے بھاگ کر لاہور آنے والی بچیوں کو ڈھونڈ نکالا

لاہور:  پولیس نے عارف والا سے بھاگ کر لاہور آنے والی بچیوں کو ڈھونڈ نکالا ہے۔ بچیوں کی گمشدگی کا مقدمہ پاکپتن میں درج تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ کیولری گراؤنڈ کے علاقے میں ان چاروں لڑکیوں کو دیکھ کر شہری نے پولیس کو اطلاع دی۔ بچیوں کی جانب سے پولیس کو بیان دیا گیا ہے کہ وہ چچا کے ڈر سے خود لاہور آ گئی تھیں۔

کیولری پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکیوں سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے بتایا کہ ہم گھر سے بھاگ کر لاہور آئی ہیں۔ لڑکیاں اس وقت پولیس کی تحویل میں ہیںم انھیں دارلامان بھجوا دیا جائے گا۔ ضروری کارروائی کے بعد لڑکیوں کو ورثا کے حوالے کئے جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نوازالدین صدیقی و اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا

Read Next

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے