• اکتوبر 22, 2021

لاہور میں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپیئن شپ جاری،41 ممالک کے 50 شوٹرز شریک

لاہور: لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپیئن شپ شروع ہو گئی، 41 ممالک کے 50 شوٹرز حصہ لے رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب ہوئی، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

چمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری لنکا، فلسطین سمیت 41 ممالک کے 50 شوٹرز شریک ہیں، پاکستان میں یہ چمپیئن شپ دوسری بار ہو رہی ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چمپیئن شپ نو اکتوبرتک جاری رہے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عامر لیاقت حسین کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

Read Next

مریم نواز نے بیٹےکانام پنڈوراپیپرزمیں شامل ہونےکی تردید کردی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے