• نومبر 29, 2021

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ

لاہور:لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ کیا گیا۔

کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 567 ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ مراتب علی روڈ کے علاقے میں 538، ڈی ایچ اے فیز 8 میں 444 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ ایف سی کالج کے علاقے میں 431، اپر مال 425 اور فتح گڑھ 418 ریکارڈ کیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کی سب سے بڑی بوٹ ریلی ستولا آئی لینڈ سے ہوتی گوادر پہنچ گئی

Read Next

Chamktay Sitaray | Sobieya Khan | A1TV | 29 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے