• ستمبر 26, 2021

لاہور: لاری اڈا کے قریب خاتون سے درست درازی کرنیوالے ملزم کا خاکہ جاری

لاہور: لاہور پولیس نے لاری اڈا کے قریب خاتون سے درست درازی کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا۔ پولیس اس سے قبل ویڈیو بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ننکانہ کے علاقے سے دو ملزمان کو گرفتار کیا تھا، جنہوں نے لاری اڈا کے قریب خاتون سے درست درازی کی ویڈیو بنائی تھی۔ اب سی آئی اے نے ان ملزمان کی مدد سے اس ملزم کا خاکہ تیار کیا ہے جس نے رکشہ میں سوار خاتون سے دست درازی کی تھی۔

خاکے کے مطابق ملزم کی عمر 20 سے 25 سال ہے، رنگ گندمی ہے اور قد درمیانہ ہے۔ پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج لاری اڈا میں درج کیا ہوا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کوئٹہ: ٹریفک پولیس اہلکارکو تھپڑ رسید کرنے پر ڈیوٹی افسر معطل،انکوائری شروع

Read Next

‘ہم نے تین سال کی کارکردگی کا حساب دیدیا، بلاول بھٹو سندھ میں 13 سالہ کارکردگی بتائیں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے