• اکتوبر 22, 2021

لاہور: شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی

لاہور: لاہور میں شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

لاہور کے علاقے برکی میں چودہ سالہ لڑکے کا قاتل اُس کا دوست نکلا، طلحٰہ کو اس کے دوست رضا نے چھری کے وار کر کے قتل کیا اور لاش زیر تعمیر عمارت کے تہہ خانے میں پھینک دی۔

ملزم کا کہنا ہے کہ وہ طلحٰہ کی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی کے اہلخانہ اس کی شادی طلحہٰ سے کرنا چاہتے تھے، اسی رنجش پر اس نے دوست کو قتل کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا

Read Next

لاہور: شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے کے اندرونی حصے کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کر دی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے