• نومبر 29, 2021

لاہور: سموگ کی شدت میں بدترین اضافہ، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا

لاہور: لاہور میں سموگ کی شدت میں بدترین اضافہ ہوگیا۔ شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ مجموعی طور پر لاہور کا اے کیو آئی 425 ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور آلودگی کے حوالے سے سر فہرست آگیا۔ شہر میں تا حال بارش کے کوئی امکانات نہیں۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو باہر نکلتے وقت ماسک پہنے کی ہدایت کر دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دن میں 3 وقت گھریلو صارفین کو گیس مہیا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: پیٹرولیم ڈویژن

Read Next

یو اے ای میں قومی دن کی تعطیلات،ایئر لائنز کا کرایوں میں خصوصی کمی کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے