• ستمبر 26, 2021

لاہور: رکشہ ڈرائیور اور اسکے ساتھی کی ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی، ملزمان فرار

لاہور: رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے وہاڑی کی رہائشی ماں بیٹی کو تھانہ چوہنگ کی حدود میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان فرار ہوگئے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ماں، بیٹی وہاڑی سے بہن کو ملنے کیلئے رات 10 بجے لاہور پہنچیں، ملزمان نے دونوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 48 گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ حکومت کا موٹرسائیکل پر سائیڈ گلاس لگانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ

Read Next

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات سست روی کا شکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے