• جولائی 6, 2022

لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق

لاہور: ٹریفک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی الٹنے سے 24 سالہ فیصل، 25 سالہ علی احمد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

تیز رفتاری نے دوجانیں لے لیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈیفنس جے بلاک فیز 6 میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔ گاڑی الٹنے سے 24 سالہ فیصل، 25 سالہ علی احمد موقع پر دم توڑ گئے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ میں ایک شہری زخمی بھی ہوگیا۔ زخمی عامر کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پیپلزپارٹی کا روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار

Read Next

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔